Category: ٹرینڈنگ

ٹرینڈنگ نیوز

سلمان خان کی فلم ’ٹائیگر3‘ کے پہلے گانے کی ریلیز نے اُدھم مچادیا

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کی میگا تھرلر فلم ‘ٹائیگر 3′ کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر چھاگیا ویب ڈیسک ممبئی: منیش…

با کمال لوگ، لاجواب سروس کی پروازیں منسوخ

میں ایندھن کا بحرانPIAپاکستان کی قومی ائیر لائن شدت اختیار کر گیا، فلائٹ آپریشن شدید متاثر، مزید27 پروایں منسوخ، مسافر پریشان رپورٹ: روبینہ یاسمین کراچی: پاکستان کی قومی ایئر لائن’’پی…

کا فاتحGWADAR OFF ROAD RALLY

نمبر1کا ٹائٹلGWADAR OFF ROAD RALLYاس سال مرد میدان’جینئد ہوت بلوچ‘ نے جیت لیا رپورٹ : روبینہ یاسمین میں GWADAR OFF ROAD RALLYبلوچستان: گوادر میں منعقد ہونیوالی آف روڈ جیپ ریلی…

ستمبر 2024 سے جادو ٹونے کی ڈگری پروگرام کا آغاز ہوگا

برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایکسیٹر نے آئندہ سال سے جادو ٹونے میں پوسٹ گریجویٹ کی ڈگری کرانے کا اعلان کیا ہے رپورٹ: روبینہ یاسمین اگر آپ کو جادو ٹونے میں…

کارونجھر پہاڑی سلسلے کی تقسیم

کارونجھر پہاڑی سلسلے کی تقسیم نہیں ہوسکتی، عالمی گائیڈلائنز کے تحت اسے محفوظ بنایا جائے، سندھ ہائی کورٹ کا حکم ویب ڈیسک کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ حیدرآباد…

کی علامات والے مسافر کراچی پہنچ گئےMPox

لیبیا سےکراچی پہنچنے والے 3 مسافروں میں منکی پاکس کی ظاہری علامات پائی گئی ہیں رپورٹ: روبینہ یاسمین کراچی: با وثوق ذرائع کا کہنا ہے منکی پاکس کی ظاہری علامات…