Site icon

فیفا ورلڈکپ: مراکش کی اسکاٹ لینڈ پر فتح

FIFA World Cup: Morocco defeats Scotland

فیفا ورلڈکپ 2026: سائبری کے ابتدائی گول کی بدولت مراکش نے اسکاٹ لینڈ کو ایک صفر سے ہرا کر تین قیمتی پوائنٹس حاصل کرلیے۔

ویب نیوز ڈیسک رپورٹ

فیفا ورلڈکپ 2026 کے گروپ سی کے میچ میں مراکش نے اسکاٹ لینڈ کو ایک صفر سے شکست دے کر تین قیمتی پوائنٹس حاصل کرلیے۔ تاہم شکست کے باوجود اسکاٹ لینڈ کا ایونٹ میں سفر ختم نہیں ہوا۔

بوسٹن میں کھیلے گئے میچ میں مراکش نے آغاز سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا اور حریف ٹیم پر دباؤ برقرار رکھا۔

میچ کے صرف 71ویں سیکنڈ میں مراکش کے سائبری نے گیند جال میں پہنچا کر اپنی ٹیم کو ایک صفر کی برتری دلادی۔

میچ کے صرف 71ویں سیکنڈ میں مراکش کے سائبری نے گیند جال میں پہنچا کر اپنی ٹیم کو ایک صفر کی برتری دلادی۔

فیفا ورلڈکپ: ایلی واہی کینیڈا سے باہر

ایرانی ریال کی خریداری کا طوفان، 4 دن میں 2 کھرب

گول کے بعد مراکش کے کھلاڑی برتری میں اضافے کے لیے کوششیں کرتے رہے، جبکہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم خسارہ پورا کرنے کے لیے حملے کرتی رہی۔ تاہم پہلے ہاف کے اختتام تک کوئی اور گول نہ ہوسکا اور مقابلہ ایک صفر سے مراکش کے حق میں رہا۔

Exit mobile version