Site icon

انٹرنیٹ سروس: پاکستان کے مختلف شہروں میں سست روی کی شکایات

Internet Service: Slow Connectivity Reported Across Several Cities in Pakistan

انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا، وجہ تاحال سامنے نہ آسکی، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا بھی کوئی بیان جاری نہیں ہوا۔

ویب نیوز ڈیسک رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔

انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی پر نظر رکھنے والے ادارے ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق ملک کے کئی شہروں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہے، جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔

وجہ تاحال سامنے نہ آسکی

انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے بھی کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

روس کا کیف پر میزائل اور ڈرون حملہ، 8 افراد ہلاک

آبنائے ہرمز صرف ایران کے اختیار میں ہے:ایرانی نائب وزیر خارجہ

سوشل میڈیا پر شکایات

دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر انٹرنیٹ سروس کی سست روی سے متعلق مسلسل شکایات کر رہے ہیں۔

Exit mobile version