پاکستانی گاؤں سے چینی لیبارٹری تک کا سفر
ڈیرہ غازی خان کے گاؤںسے تعلق رکھنے والے سرفراز نے مصنوعی ذہانت کی مدد سےحقیقی وقت کا توانائی سمیولیشن سسٹم تیار کیا ہے ویب نیوز : ڈیسک رپورٹ تیانجن(شِنہوا)تیانجن یونیورسٹی میں ڈاکٹریٹ کے پاکستانی طالب علم محمد سرفراز نے مصنوعی ذہانت کے الگورتھمز کی خرابی دور کی اور توانائی کے مربوط نظام کے لئے اے آئی

