حیران کن سائنسی انکشاف: ملکہ چیونٹی نے دو مختلف اقسام کو جنم دیا
سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ ملکہ چیونٹی نے ایک ہی وقت میں دو مختلف اقسام کو جنم دیا، حیاتیات کی دنیا میں یہ نئی حیرت ہے ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین قدرت کے اسرار ہمیشہ انسان کو حیران کرتے آئے ہیں ۔ حال ہی میں سائنسدانوں نے ایک انوکھا اور حیرت انگیز انکشاف کیا ہے

