گرینڈ فیسٹیول فار اسپیشل چلڈرن
حکومت معذور افراد کے لیے جامع تعلیم کو مزید فروغ، قابل رسائی اسکولوں اور خصوصی مراکز کے نیٹ ورک کو وسعت دیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ویب نیوز : ڈیسک رپورٹ کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کلِفٹن کے النور پارک میں محکمہ خصوصی تعلیم و بحالی (ڈی ای پی

