ہیومین سیٹلمنٹ اتھارٹی اور دی سیٹیزن فاؤنڈیشن کے درمیان معاہدہ
معاہدے پر ڈائریکٹرجنرل ہیومین سیٹلمنٹ اتھارٹی انجنیئر کاشف خان جبکہ دی سیٹیزن فاؤنڈیشن کی جانب سے سی ای اور ضیاء اختر عباس نے دستخط کیے ویب نیوز : ڈیسک اسٹوری کراچی: پاکستان میں تعلیم کے شعبے کو ترقی دینے کے لیے اور غریب بچوں کو سندھ کے پسماندہ علاقوں میں مفت تعلیم فروغ دینےکے لیے

