کراچی ترقیاتی منصوبے: میئر مرتضیٰ وہاب نے کیا واقعی شہر کا نقشہ بدل دیا؟
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ترقیاتی منصوبے کراچی کے انفرااسٹرکچر کی بحالی، سڑکوں، پارکس اور عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے شروع کیے گئے ہیں۔ ویب نیوز : ڈیسک رپورٹ کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو سہانے خواب دکھائے، بڑے بڑے وعدے اوراعلانات کیے مگر کسی وعدے

