پی ایس ایل کا کلیدی کردار
کرکٹ کے نیشنل اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے انتخاب میں پی ایس ایل کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، وزیر توانائی ناصر شاہ ویب نیوز : ڈیسک رپورٹ کراچی: صوبائی وزیر توانائی، ترقیات و منصوبابندی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پی ایس ایل کی فاتح ٹیم لاہور قلندر کے سی ای او رانا عاطف کی ٹرافی

