کیا پاکستان کا ڈیلٹا بلیو کاربن کریڈٹ منصوبہ 12 بلین ڈالر کی ماحولیاتی تبدیلی لا پائے گا؟
ڈیلٹا بلیو کاربن کریڈٹ منصوبہ: 12 بلین ڈالرز ہدف، 73,000 ہیکٹر مینگروز کی بحالی اور 21 ہزار افراد کو روزگار، کیا یہ حقیقت ہے یا ہائپ؟ تحریر : ماریہ اسماعیل پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے خطرات سے دوچار ان ممالک میں شامل ہے جہاں سمندری سطح بلند ہونے، زمین کے کٹاؤ اور غیر متوقع موسموں نے

