سندھ حکومت کا سیلابی صورتحال پر کنٹرول، 70 ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل
گڈو بیراج پر پانچ لاکھ کیوسک پانی کی آمد کسی بڑے خطرے کی علامت نہیں عوام کی حفاظت کے لیے تمام انتظامات مکمل، وزیر توانائی ناصر شاہ ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین کراچی : صوبائی وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت سیلابی صورتحال 2025 پر مسلسل

