سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کیلئے آؤٹ آف بجٹ 12 ارب کی مشروط گرانٹ کی منظوری
ناصر شاہ اور ضیا لنجار کی زیر صدارت کیبنٹ کمیٹی برائے فناننس کا اجلاس، کچرا اٹھانے والی گاڑیوں میں ریزر ریڈرز لگانے کا فیصلہ ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین کراچی: وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ اور وزیر داخلہ و قانون ضیا الحسن لنجار کی زیر صدارت کیبنٹ کمیٹی برائے فنانس کا

