کراچی کے لیے نئی نہر کا افتتاح
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سی ایم سندھ مراد علی شاہ نے نیو حب کینال کو کراچی کے لیے تحفہ قرار دے دیا، نئی نہر سے شہر کو 100 ایم جی ڈی پانی ملے گا ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نئے حب کینال کی افتتاحی تقریب

