لیاری کے ٹیلنٹ نے رنگ سنبھال لی، زوردار مقابلے
لیاری کے ککری گراؤنڈ میں چار روزہ تھرڈ اسٹیج صوبائی باکسنگ چیمپئن شپ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، 6 ڈویژنز سے 48 گرلز اور 137 بوائز کی شرکت ویب نیوز رپورٹ: ماریہ اسمعیل کراچی : ایک بار پھر سے لیاری کھیلوں کی سرگرمیوں سے روشن ہو گیا ۔ تاریخی ککری گراؤنڈ میں چار روزہ تھرڈ اسٹیج صوبائی باکسنگ چیمپئن

