کی دہشتJokerاسکاٹ لینڈ کے گاؤں میں
اسکاٹ لینڈ کے ایک گاؤں میں راتوں کو پھر کر دہشت زدہ کرنے والا جوکر پولیس کو چیلنج کر رہاہے کہ اسے پکڑ کر دکھاؤ ویب ڈیسک عام طور پر سماج میں جوکر کو ہنسنے ہنسانے، تفریح فراہم کرنے والے کردار کے طور پر دیکھا جاتا ہے مگر اسکاٹ لینڈ کے اس جوکر کی کہانی یکسر

