پوتن، صدر شی کے ساتھ تعلقات پر تفصیلی مذاکرات کے منتظر ہیں
چین روس کا سب سے بڑا شراکت دار ہے، دورے کے دوران ایک جامع ، مشترکہ اعلامیہ اور دوطرفہ دستاویزات کے ایک اہم پیکج پر دستخط ہوئے ہیں ویب نیوز : ڈیسک رپورٹ ماسکو(شِنہوا) : روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ وہ چینی صدر شی جن پھنگ کے ساتھ دوطرفہ ایجنڈے کے تمام

