کھجور: خیرپور کی مٹھاس، محنت اور معیشت کی پہچان
کھجور کا درخت سندھ میں ثقافت، معیشت اور محنت کش طبقے کی پہچان ہے، جہاں کھجور کی فصل کی کٹائی ہزاروں افراد کو روزگار فراہم کرتی ہے۔ تحریر: ماریہ اسماعیل خیرپورکی کھجور — سندھ کی مٹھاس اور محنت کی علامت ہر سال جون کے مہینے کی تپتی دوپہرمیں خیرپورمیں کھجورکے باغات گہما گہمی سے بھر

