کیا کے ڈی اے دوبارہ فعال ہو پائے گا؟
کراچی کی ترقی پر اہم فیصلے سامنے آگئے، کے ڈی اے کے منصوبے اب تیزی سے مکمل ہوں گے؟ ویب نیوز : ڈیسک رپورٹ کراچی : وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سوک سینٹر کا تفصیلی دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر سیکریٹری لوکل گورنمنٹ ڈاکٹر وسیم شمشاد علی، ڈی جی کے ڈی اے

