سندھ کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیے شجرکاری مہم کا آغاز
درخت زمین کا زیور اور انسانی بقا کے ضامن ہیں، پیپلز پارٹی عوام دوست پالیسیوں اور ماحولیاتی تحفظ پر یقین رکھتی ہے، صوبائی وزیر توانائی سندھ ویب نیوز : ڈیسک رپورٹ کراچی : صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے سندھ میں مون سون شجرکاری مہم کے آغاز پر کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران پیغام

