نائجیریا کا قدیم ٹیٹو آرٹ: وینیہ کے آرٹسٹ نے صدیوں پرانی شناخت کو زندہ کر دیا
وینیہ کا ٹیٹو آرٹسٹ ایمانوئل آئٹم نائجیریا کے قدیم Uli اور Nsibidi آرٹ کو جدید ٹیٹو ڈیزائنز میں زندہ کر کے افریقی شناخت سے جڑنے کا ذریعہ بنا رہا ہے ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین قدیم نائجیریا کا آرٹ آج ٹیٹو ڈیزائن بن کر دوبارہ زندہ ہو رہا ہے ۔ ہرلکیر میں ایک تاریخ، ہر ٹیٹو

