گدھے: مذہبی روایت سے موسمیاتی بقا تک
موسمیاتی تبدیلی میں گدھوں کا کردار اب سائنسی حقیقت بن چکا ہے۔ یہ جانور انسانی بقا، ماحولیاتی توازن اور کم کاربن نقل و حمل کا خاموش سہارا ہیں۔ ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین گدھا صدیوں سے محض بوجھ اٹھانے والا جانور سمجھا جاتا رہا ہے تاہم یہ انسانی تاریخ کا حصہ بھی رہا ہے، مگرآج موسمیاتی

