دو امریکی سائبر ماہرین خود ہیکرز نکلے، کمپنیوں سے کروڑوں ڈالر بھتہ وصول
سائبرسیکیورٹی کے دو ماہرین نے امریکی کمپنیوں کو ہیک کر کے لاکھوں ڈالر بھتہ وصول کیا۔ جانیں کیسے ماہرین ہی ہیکرز بن گئے۔ ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین امریکہ میں ایک حیران کن انکشاف ہوا ہے جہاں دو ایسے افراد پر الزام عائد کیا گیا ہے جو خود سائبر سیکیورٹی ماہرین تھے، مگر خفیہ طور پر

