وجود زن

وجود زن

وجود زن

وجود زن  دراصل مرد و زن کا سب پیج یے جسے خاص طور پر خواتین کے لئے مختص و تر تیب دیا گیا ہے۔
اس صفحے پر وزٹرز کو جو خواتین ہوں گی ان کے مسائل اور اس کا حل تجاویز، تبصرے، رائے، اور بہت کچھ شامل کیا جائے گا۔

اہم اسٹوریز اہم خبریں کراچی جانِ من وجود زن

سندھ میں ای وی ٹیکسی سروس کا آغاز، مفاہمتی یادداشت پر دستخط

سندھ میں ای وی ٹیکسی سروس منصوبہ خواتین کے تحفظ، روزگار کے مواقع اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کی جانب اہم قدم قرار ویب نیوز رپورٹ: ماریہ اسمعیل کراچی : سندھ میں ای وی ٹیکسی سروس کے آغاز کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے۔ اس سلسلے میں سندھ گورنمنٹ آفیسرز کلب کراچی

Read More
اہم خبریں کراچی جانِ من وجود زن

گھریلو تشدد ایکٹ 2013: نفاذ کو مؤثر بنانے کے لیے پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد

گھریلو تشدد ایکٹ 2013 کے مؤثر نفاذ، قانونی اصلاحات اور خواتین کے تحفظ کے لیے ادارہ جاتی تعاون پر زور ویب نیوز رپورٹ: ماریہ اسمعیل گھریلو تشدد کے خلاف قوانین کے مؤثر نفاذ اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم صوبائی پالیسی ڈائیلاگ منعقد کیا گیا۔ اس مکالمے کا اہتمام سندھ

Read More
اہم خبریں پاکستان آؤ وجود زن

پاکستان میں جنسی تشدد کے متاثرین انصاف سے محروم کیوں؟

پاکستان میں جنسی تشدد کے متاثرین کو انصاف تک رسائی میں مشکلات کا سامنا، نئی رپورٹ میں قانونی نفاذ، شواہد اور نظام کی خامیاں واضح۔ ویب نیوز ڈیسک رپورٹ اسلام آباد : پاکستان میں جنسی تشدد سے متعلق قوانین کو وسعت دینے، سزاؤں میں اضافہ کرنے اور طریقہ کار کو بہتر بنانے کے لیے کی

Read More
اہم اسٹوریز اہم خبریں مرد و زَن وجود زن

ازدواجی جائیداد کا حق: اسلام آباد ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ، عورت فاؤنڈیشن کا خیرمقدم

ازدواجی جائیداد میں بیوی کے حق کی توثیق، جسٹس محسن اختر کیانی کے فیصلے کو خواتین کے مالی حقوق کے لیے سنگِ میل قرار ویب نیوز رپورٹ : ماریہ اسماعیل کراچی : عورت فاؤنڈیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کے حالیہ فیصلے پر گہرے اطمینان اور مسرت کا اظہار کیا

Read More
اہم اسٹوریز اہم خبریں کراچی جانِ من وجود زن

خواتین کے حقوق پرسندھ کمیشن کا عمرکوٹ میں آگاہی سیشن

خواتین کے حقوق پر ’’اپنے قوانین جانیے‘‘ مہم کے تحت قانونی شعور اجاگر کرنے کی کوشش، مہم قومی خواتین کے دن سے لے کر عالمی خواتین کے دن تک جاری رہے گی ویب نیوز رپورٹ : ماریہ اسماعیل کراچی : سندھ کمیشن برائے وقارِ نسواں کی جانب سے ضلع عمرکوٹ میں ’’اپنے قوانین جانیے، اپنے

Read More
اہم خبریں دلچسپ و عجیب وجود زن

خواتین کو کس طرح کے مرد پسند آتے ہیں؟

خواتین کو متاثر کرنے والے مردوں کے راز جانیے، سائنس، نفسیات اور حقیقت کے وہ پہلو جو ہر عورت کے دل میں جگہ بناتے ہیں۔ ویب نیوز رپورٹ : روبینہ یاسمین کیا واقعی خواتین صرف خوبصورت یا امیر مردوں کو پسند کرتی ہیں؟ سائنس کہتی ہے نہیں ! دنیا کے مختلف ممالک میں کی جانے

Read More
اہم خبریں صحت مند رہو کراچی جانِ من وجود زن

دیہی سندھ کے دور دراز علاقوں کےلیے چوتھے موبائل ارجنٹ کیئر یونٹ کا افتتاح

دیہی سندھ کے بدین، سجاول اور تھرپارکر ضلاع مستفید ہوں گے، جدید کلینک آن ویلز اے کے ڈی گروپ اور شائن ہیومینیٹی کے تعاون سے تیار کیا گیا ویب نیوز رپورٹ: ماریہ اسمٰعیل کراچی میں دیہی سندھ کے آفت زدہ اور محروم طبقات تک بنیادی صحت کی سہولیات پہنچانے کے لیے چوتھی موبائل ارجنٹ کیئر

Read More
اہم خبریں کراچی جانِ من وجود زن

کراچی میں ریپ کیسز میں اضافہ

کراچی میں ریپ کیسز میں اضافہ تشویشناک ہے، سندھ وومن لائرز الائنس کا اہم ڈائیلاگ، انصاف اور جوابدہی پر زور، فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ ویب نیوز رپورٹ: ماریہ اسمعیل کراچی : سندھ وومن لائرز الائنس کی جانب سے ’’ریپ کیسز میں اضافہ: معاشرتی خاموشی، ادارہ جاتی اور عدالتی جوابدہی اور عزم کی کمی‘‘ کے موضوع پر

Read More
اہم خبریں صحت مند رہو وجود زن

سجاول میں ماں اور بچے کی صحت سے متعلق اہم پیش رفت

سجاول میں شائن ہیومینیٹی اور عزیز و رضیہ دھرمسی فیملی فاؤنڈیشن کے اشتراک سے جدید سہولیات سے آراستہ نئے کلینک کا افتتاح ماریہ اسمٰعیل کراچی : سجاول میںشائن ہیومینیٹی اور عزیز و رضیہ دھرمسی فیملی فاؤنڈیشن کے اشتراک سے جدید سہولیات سے آراستہ نئے کلینک کا افتتاح کر دیا گیا۔ یہ اقدام ضلع میں بنیادی

Read More
اہم اسٹوریز کراچی جانِ من مرد و زَن وجود زن

خواتین کی ترقی میں قوانین کا کمزور نفاذ رکاوٹ

خواتین کی ترقی، محفوظ، باوقار اور مساوی روزگار کے مواقع کا مشن، قومی کمیشن برائے وقارِ نسواں، یو این ڈی پی اور یورپی اتحاد کے تعاون سے اجلاس، ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین قومی کمیشن برائے وقارِ نسواں نے اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام اور یورپی اتحاد کے تعاون سے حقوقِ پاکستان 2 منصوبے کے تحت

Read More
×