May 3, 2026
47, 3rd floor, Handicraft Building , Main Abdullah Haroon Road, Saddar Karachi, Pakistan.
پی ایس ایل 11 فائنل: زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
PSL 11 Final: Zalmi Win Toss, Opt to Field First

پی ایس ایل 11 فائنل: زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل 11 فائنل: زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ، قذافی اسٹیڈیم بھر گیا، اسٹارز کی شاندار پرفارمنس

ویب نیوز ڈیسک رپورٹ

لاہور: پی ایس ایل 11 کے فائنل میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگز کے خلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم تماشائیوں سے مکمل طور پر کھچا کھچ بھرا ہوا ہے۔ فائنل سے قبل رنگا رنگ اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں نامور فنکاروں نے شاندار پرفارمنس پیش کی۔

فائنل سے قبل رنگا رنگ اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں نامور فنکاروں نے شاندار پرفارمنس پیش کی۔

عاطف اسلم، علی عظمت، عارف لوہار، آئمہ بیگ اور صابری سسٹرز نے اپنی پرفارمنس سے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔ اسٹیڈیم میں موجود شائقین نے بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔

دوسری جانب نئی ٹیم حیدرآباد کنگز بھرپور اعتماد کے ساتھ میدان میں اتری ہے۔ ٹیم کی قیادت مارنوس لبوشین کر رہے ہیں۔

اسی طرح پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم بھی جیت کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لاہور ہمیشہ ٹیم کو سپورٹ کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

صحافت کی آزادی: غزہ میں 262 صحافی شہید، عالمی خاموشی پر سوال

بابر اعظم کے مطابق ٹیم اپنے پلان پر مکمل عمل کرے گی۔ دوسری طرف مارنوس لبوشین نے کہا کہ وہ اچھی فارم میں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پچ بیٹنگ کے لیے سازگار دکھائی دے رہی ہے اور ٹیم نے پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

اپنا تبصرہ لکھیں

آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

×