Sheikh Hasina Announces Return to Bangladesh This Year

شیخ حسینہ واجد نے خود ساختہ جلاوطنی کے دوران انٹرویو میں کہا کہ وہ تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے رواں سال وطن واپس آئیں گی۔

ویب نیوز ڈیسک رپورٹ

بنگلا دیش کی معزول اور مفرور وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد نے رواں سال اپنے وطن واپس آنے کا اعلان کر دیا ہے۔

اب کم و بیش دو سال بعد انہوں نے بنگلا دیش واپسی کا اعلان کیا ہے۔

دو سال بعد واپسی کا فیصلہ

شیخ حسینہ واجد اپنی حکومت کے خلاف طلبہ تحریک کے شدید احتجاج اور پابندیوں کے بعد اگست 2024 میں وزارتِ عظمیٰ سے مستعفی ہو کر بنگلا دیش چھوڑ گئی تھیں۔ اس کے بعد وہ بھارت میں مقیم ہیں۔

اب کم و بیش دو سال بعد انہوں نے بنگلا دیش واپسی کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سفید دودھ سے پیلا مکھن کیوں بنتا ہے؟

پیٹرول لیوی میں اضافہ

انٹرویو میں اعلان

شیخ حسینہ واجد نے اپنی خود ساختہ جلاوطنی کے دوران ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے رواں سال اپنے وطن واپس آئیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *