نریڑی لگون بدین میں سندھ وائلڈ لائف کی کارروائی، شکاریوں کے جال تلف
بدین میں سندھ وائلڈ لائف کی پانچ گھنٹے طویل کارروائی، شکاریوں کے کئی کلومیٹر طویل جال تلف، مہاجر پرندوں کے تحفظ کے لیے بڑا قدم۔ ویب نیوز : روبینہ یاسمین کراچی: سندھ وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ کے چیف کنزرویٹر جاوید احمد مہرنے میڈیا کو بتایا ہے کہ ضلع بدین کے معروف ماحولیاتی مقام اور رامسرسائٹ نریڑی لگون

