سندھ حکومت کا پی آئی ٹی پی 2 اور گوگل ڈیجیٹل صحافت اسکالرشپ پروگرام کا آغاز
پی آئی ٹی پی 2 کے تحت 35 ہزار طلبہ کو 12 جدید ٹیکنالوجیز میں تربیت دی جائے گی جبکہ میرٹ پر 1,750 طلبہ کو کروم بکس دیے جائیں گے۔ مراد علی شاہ ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بدھ کے روز پیپلز انفارمیشن ٹیکنالوجی پروگرام (پی آئی

