کیا سندھ کا ماڈل ایکوا کلچر پارک ماہی پروری میں انقلاب لا سکتا ہے؟
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سندھ کی ساحلی پٹی پر ماڈل ایکوا کلچر پارک ماہی پروری، برآمدات اور دیہی ترقی کے نئے مواقع فراہم کرے گا۔ ویب نیوز رپورٹ : روبینہ یاسمین کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی بورڈ کے 48 ویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ساحلی پٹی

