اقلیتوں کا دن
پاکستان کی تاریخ میں اقلیتوں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے، اقلیتیں آج بھی دیانت داری اور قربانی سے ملک کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہیں، ناصر حسین شا ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین کراچی: صوبائی وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی سندھ، سید ناصر حسین شاہ نے اقلیتوں کے قومی دن کے موقع

