ایک سو پچاس سالہ برگد کے درخت کی بحالی مکمل
محکمہ جنگلات کی ٹیم نے 2 روزہ ریسکیو آپریشن کے بعد برگد کو نئی جگہ منتقل کردیا یہ صرف ایک درخت کی بحالی نہیں، تاریخ کے تحفظ اور سرسبز مستقبل کی جانب قدم ہے، وزیراعلیٰ سندھ ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں 150 سالہ پرانے برگد کے

