کے سی آر کی بحالی: سندھ اور وفاقی حکومت مل کر کام کرینگی
کراچی تا سکھر تمام ریلوے لائنزاپ گریڈڈ جبکہ کینٹ اور سٹی اسٹیشن کی صفائی کا انتظام سندھ سالڈ ویسٹ بورڈ کے حوالےکردیا گیا ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین کراچی: وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ، سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں اس بات

