دماغ کے فیصلے کا نیورل نقشہ: عالمی سائنسدانوں کی تاریخی تحقیق
سائنسدانوں نے دماغ کے 95 فیصد حصے پر مبنی پہلا مکمل کا نیورل نقشہ ظاہر کرتا ہے کہ فیصلے کے دوران دماغ کے خلیے کیسے سرگرم ہوتے ہیں ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین بائیس لیبارٹریز کی مشترکہ تحقیق سے نیورو سائنسدانوں نے ایک غیر معمولی عالمی تعاون کے تحت دماغ کا ایسا تفصیلی نقشہ شائع کیا

