سندھ میں 8 لاکھ گھروں کی تعمیر مکمل
سندھ رولر سپورٹ کے ذریعے 12 لاکھ سے زائد خواتین اپنے پیروں پر کھڑی ہو چکی ہیں جبکہ 21 لاکھ گھروں کی تعمیر جاری ہے، سید ناصر حسین شاہ ویب نیوز : ڈیسک رپورٹ کراچی : صوبائی وزیر توانائی،ترقیات و منصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو کی ویژن

