روڈ رنرصحرائی پرندہ جو 32 کلومیٹر فی گھنٹہ دوڑتا ہے
روڈ رنر تیز رفتار صحرائی پرندہ ہے جو ریٹل انسیکس جیسے خطرناک سانپ کا شکار کرتا ہے۔ یہ دنیا کا انوکھا اُڑنے سے زیادہ دوڑنے والا پرندہ ہے ویب فیچر اسٹوری : عمر ہاشمی / روبینہ یاسمین کراچی : روڈ رنر ایک منفرد اور حیرت انگیز پرندہ ہے جو اپنی تیز رفتار دوڑ، ذہانت اور

