ازدواجی جائیداد کا حق: اسلام آباد ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ، عورت فاؤنڈیشن کا خیرمقدم
ازدواجی جائیداد میں بیوی کے حق کی توثیق، جسٹس محسن اختر کیانی کے فیصلے کو خواتین کے مالی حقوق کے لیے سنگِ میل قرار ویب نیوز رپورٹ : ماریہ اسماعیل کراچی : عورت فاؤنڈیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کے حالیہ فیصلے پر گہرے اطمینان اور مسرت کا اظہار کیا

