جنگ بندی سے پاکستان کے لیے معاشی مواقع روشن
جنگ بندی کے نتیجے میں پاکستان کو ٹرانزٹ اور ٹرانس شپمنٹ ہب کے طور پر اپنی صلاحیتیں بڑھانے کا سنہری موقع ملتا ہے ویب ڈیسک نیوز رپورٹ کراچی : ٹیکسٹائل ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے وائس پریزیڈنٹ مبین وقار نے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے بعد ہونے والی حالیہ جنگ بندی کو خطے اور عالمی معیشت

