خواتین کی ترقی میں قوانین کا کمزور نفاذ رکاوٹ
خواتین کی ترقی، محفوظ، باوقار اور مساوی روزگار کے مواقع کا مشن، قومی کمیشن برائے وقارِ نسواں، یو این ڈی پی اور یورپی اتحاد کے تعاون سے اجلاس، ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین قومی کمیشن برائے وقارِ نسواں نے اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام اور یورپی اتحاد کے تعاون سے حقوقِ پاکستان 2 منصوبے کے تحت

