امریکہ میں سزائے موت کا نیا ریکارڈ اور بڑھتا رجحان دنیا کو کیا بتارہا ہے؟
فلوریڈا نے 2025 میں 15 مجرموں کو پھانسی دے کر امریکہ کی سزائے موت کی تاریخ بدل دی۔ کیا یہ انصاف ہے یا ریاستی انتقام؟ تفصیلی تجزیہ ۔ ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین امریکہ میں سزائے موت ایک بار پھرعالمی سطح پر شدید بحث کا موضوع اور شدید تنقید کی زد میں ہے۔ جب کوئی ریاست

