نشیمن سینما: کراچی کی فلمی تاریخ کی خاموش یادگار
نشیمن سینما کی عمارت ویران، اگر ثقافتی ورثہ قرار دے کر بحال کیا جاتا تو یہ فلمی تاریخ کا ایک زندہ میوزیم بن سکتا تھا۔ ماہرین ویب نیوز رپورٹ : ماریہ اسماعیل کراچی کی تیز رفتار زندگی، روشن سڑکیں اور سمندر کی نمی اپنے اندر کئی داستانیں سمیٹے ہوئے ہیں۔ انہی داستانوں میں ایک نام

