کراچی میں طوفانی بارش اور شدید آندھی نے ساحلی علاقوں میں تباہی مچادی
کراچی میں طوفانی بارش اور شدید آندھی نے ساحلی علاقوں میں گھروں کی چھتیں اڑا دیں، ماہی گیروں کو نقصان پہنچا، فوری ریلیف کی ضرورت ہے۔ ویب نیوزرپورٹ: ماریہ اسماعیل کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے شہرکراچی میں بدھ 19 مارچ 2026 کی رات 9 بجکر45 منٹ پرآنے والی تیز آندھی، طوفان اور موسلادھار بارش نے

