الاسکامیں اربوں کیکڑے لاپتہ ہوگئے
سائنسدان اب جانتے ہیں کہ الاسکامیں اربوں کیکڑے کیوں لاپتہ ہوگئے تھے اور ان کے ساتھ کیا ہوا تھا ویب نیوزرپورٹ : روبینہ یاسمین امریکہ : آپ یقیناََ نہیں جانتے ہوں گے کہ حالیہ برسوں میں الاسکا کے آس پاس کے سمندر سے اربوں برفانی کیکڑے غائب ہوچکے ہیں؟ لیکن سائنس دانوں کا کہنا ہے

