کراچی میں سیاحت کا بڑا ایونٹ منعقد
کراچی ٹریول مارٹ 2026 کا شاندار آغا،70سے زائد ٹورازم کمپنیز، ہوٹلز اور ٹریول برانڈز کی شرکت،پاکستان کی سیاحت اور ثقاف بھرپور انداز میں پیش۔ ویب نیوز رپورٹ :روبینہ یاسمین کراچی : ایسوسی ایشن آف کراچی ٹور آپریٹرز کے زیرِ اہتمام دو روزہ میگا ایونٹ “کراچی ٹریول مارٹ” کا شاندار آغاز ہو گیا، جس میں ملک

