پی پی پی پالیسی کے تحت سندھ میں 500 الیکٹرک بسیں اور نیا ایکسپریس وے آرہے ہیں
پی پی پی پالیسی کے تحت سندھ میں 500 الیکٹرک بسوں، ایلیویٹڈ ایکسپریس وے، بلڈ سینٹرز اور گرین فاریسٹری منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ ویب نیوز : ڈیسک رپورٹ کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) پالیسی بورڈ کے 48 ویں اجلاس میں

