ہارپی ایگل: دنیا کا سب سے طاقتورعقاب جس کے پنجے ریچھ سے بھی زیادہ مضبوط ہیں
ہارپی ایگل خاموش مگر خطرناک شکاری ہے۔ ایمیزون کے جنگلات میں سلاٹ کا شکار کرتا ہے اور بندر کو درخت سے اٹھا لیتا ہے۔ ویب فیچر اسٹوری : عمر ہاشمی / روبینہ یاسمین کراچی : کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں ایک ایسا شکاری پرندہ ایسا بھی موجود ہے جو درختوں کی بلندی سے بندر

