چین کی ترقی کا روڈ میپ پاکستانی استاد نے دوطرفہ فائدے کا محرک قرار دے دیا
چین کی ترقی کے روڈ میپ میں پاکستان کے لیے زرعی، توانائی اور ڈیجیٹل تعاون کے نئے مواقع ہیں، چینی کالج میں پاکستانی استاد حافظ تنویر حمید کو یقین شِنہوا چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خودمختار خطے کے کاؤنٹی سطح کے شہر پھنگ گو کی لہراتی زمین سبز زمردی رنگ میں ڈوبی ہوئی نظر

