موسمیاتی تبدیلی: پاکستان میں پانی کی قلت، دستیابی 800 کیوبک میٹر فی کس سے کم
موسمیاتی تبدیلی کے باعث عالمی درجہ حرارت میں 4 ڈگری اضافہ ہوا تو پاکستان میں درجہ حرارت 5 ڈگری بڑھ جائےگا، ایس ڈی جی پروجیکٹ کی ورکشاپ ویب فیچر اسٹوری : فرحین العاص / روبینہ یاسمین پاکستان میں پانی سے متعلق ماحولیاتی نظام کے تحفظ اور بحالی کے لیے ایس ڈی جی 6.6.1 پروجیکٹ کے

