چینی سرمایہ کار سندھ میں کن منصوبوں میں سرمایہ لگائیں گے؟
چینی سرمایہ کارکی سندھ میں ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کے پیش نظر ناصر شاہ نے کراچی تا روہڑی ٹرین سروس میں اشتراک کی پیشکش کردی ویب نیوز : روبینہ یاسمین کراچی : صوبائی وزیر بلدیات، ہاؤسنگ و ٹاؤن پلاننگ سندھ سید ناصر حسین شاہ سے چینی سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی

