سندھ وائلڈ لائف: غیر قانونی شیر کی نقل و حمل روکیں
سندھ وائلڈ لائف نے پنجاب سے غیر قانونی شیر کی نقل و حمل روکنے کے لیے سخت نگرانی اور فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ ویب نیوز رپورٹ: روبینہ یاسمین کراچی : سندھ وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ نے وائلڈ لائف فیلڈ فارمیشنز اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ پنجاب سے سندھ کی طرف بڑے

