اسٹیم سیل کانفرنس 2026 کراچی، جدید بایومیڈیکل ریسرچ کا نیا دور
اسٹیم سیل کانفرنس 2026 کراچی میں ماہرین نے ریجنریٹو میڈیسن، اسٹیم سیل ریسرچ اور جدید علاج پر اہم پیش رفت شیئر کی، پاکستان میں طبی تحقیق کے نئے امکانات۔ ویب نیوز رپورٹ: ماریہ اسمعیل کراچی : پاکستان میں جدید طبی تحقیق کو فروغ دینے کے لیے آغا خان یونیورسٹی نے اسٹیم سیل کانفرنس 2026 کراچی کی میزبانی

