مکلی قبرستان: سندھ کی تاریخ، فنِ تعمیراورعالمی ورثہ خطرے میں
مکلی قبرستان میں یونیسکو کے تحفظاتی اصولوں کے برخلاف بعض بحالی کے کاموں میں اصل تاریخی فرش کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ ڈاکٹرغلام مصطفی، ماہرِ آثارِ قدیمہ تحریر: ماریہ اسماعیل پاکستان کے صوبہ سندھ کی سرزمین پرواقع مکلی کا قبرستان محض قبروں کا مجموعہ نہیں، بلکہ برصغیر کی سیاسی، مذہبی، ثقافتی اور فنی تاریخ

